شہری کو جعلی نوٹ دینے کاالزام
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کو جعلی نوٹ دینے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
صدر پولیس کو قصور نے بتایا کہ دو نامعلوم ملزم جانور خرید نے آئے سودا ڈیڑھ لاکھ میں طے ہوا تو ملزم مجھے 5ہزار والے تیس جعلی نوٹ دیکر فرار ہوگئے ۔پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔