سیدہ شاہدہ بتول وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی تعینات

سیدہ شاہدہ بتول وائس  چانسلر ویمن یونیورسٹی تعینات

ملتان (خصوصی رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول کو ویمن یونیورسٹی ملتان کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا۔۔

  ترجمان کے مطابق حکومت پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ویمن یونیورسٹی ملتان کیلئے نئی وائس چانسلر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ گورنر پنجاب و چانسلر کی منظوری کے بعد پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول کو ویمن یونیورسٹی ملتان کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ۔ ان کی تقرری چار سال کیلئے فوری طور پر نافذ العمل ہوگی یہ تقرری سرچ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں