چار افرا کا اغواء،مقدمہ درج

چار افرا کا اغواء،مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے اغوا ء کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شاہ شمس پولیس کو عبدالرحمن نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزمان اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

پولیس نے اغوا ء کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شاہ شمس پولیس کو عبدالرحمن نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزمان اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں