بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 12 سالہ عظیم ولد نواب ، 8 سالہ ابراہیم ولد جنید شامل ، لاری اڈہ ،متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 12 سالہ عظیم ولد نواب ، 8 سالہ ابراہیم ولد جنید شامل ، لاری اڈہ ،متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔