رکشہ ڈرائیورزکو آگاہی لیکچر

رکشہ ڈرائیورزکو آگاہی لیکچر

ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے ایجوکیشن یونٹ کارکشہ ڈرائیورز ولیکچر،سیفٹی قوانین بارے آگاہی فراہم کی،رکشوں کی بروقت ٹیوننگ کرانے کی تلقین کی ۔ ڈرائیورز میں روڈ سیفٹی پمفلٹ و بروشرز بھی تقسیم کئے گئے ۔

سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے ایجوکیشن یونٹ کارکشہ ڈرائیورز ولیکچر،سیفٹی قوانین بارے آگاہی فراہم کی،رکشوں کی بروقت ٹیوننگ کرانے کی تلقین کی ۔ ڈرائیورز میں روڈ سیفٹی پمفلٹ و بروشرز بھی تقسیم کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں