چھیڑ چھاڑ اور نشہ آور مشروب پلاکر زیادتی کی کوشش پر مقدمات درج

 چھیڑ چھاڑ اور نشہ آور مشروب پلاکر  زیادتی کی کوشش پر مقدمات درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے چھیڑ چھاڑ اور نشہ آور مشروب پلاکر زیادتی کوشش کرنے کے الزام میں تین نامزد سمیت نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 مخدوم رشید پولیس کو ایاز نے بتایا کہ میری بیٹی کالج سے واپس گھر آرہی تھی ملزم احسان رفیق نے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے ہراساں کیا جبکہ بی زیڈ پولیس کو اظہر نے بتایا کہ ملزمان میرے بیٹے کو کو گھومنے پھرنے ساتھ لے گئے رات گئے بیٹا گھر نہیں پہنچا اگلے روز بیٹا گھر آیا اور بیانی تھا کہ ملزمان نے نامعلوم کے ساتھ مجھے نشہ آور مشروب پلاکر بدفعلی کی کوشش کرتے رہے ۔پولیس نے نامزد سمیت نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں