بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر )بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔ سیتل ماڑی پولیس کو عامر نے بتایا کہ ملزم ارشد نے رقم وصول کرکے رقم کی بابت چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔
بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔ سیتل ماڑی پولیس کو عامر نے بتایا کہ ملزم ارشد نے رقم وصول کرکے رقم کی بابت چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔