اشتہاری کو فرار کرانے پر مقدمہ درج

اشتہاری کو فرار کرانے پر مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر)اشتہاری کو فرار کرانے والے ملزم کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 صدر پولیس نے اشتہاری مجرم عمران کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا ملزم عمران نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر اشتہاری کو فرار کرادیا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں