ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن کے سبب بجلی بند رہے گی

ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن  کے سبب بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ترجمان کے مطابق بجلی کے ترسیلی وتقسیمی نظام کی اپ گریڈیشن،ضروری مرمت۔۔۔

 ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 3اور4جون کو مختلف اوقات میں بند رہے گی اس بندش سے 3اور4جون کو ملتان سرکل کے 11کے وی اکبر شاہ،نیو گرے والا،ماڈل ٹائون،بُچ ولاز،واپڈا ٹائون فیز1، ایم ڈی اے ، ڈیہڑ،ایگرک ٹائون،عمر فاروق اورنیو ائیر پورٹ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک ،11کے وی حسین آگاہی فیڈر سے پانچ بجے صبح سے ساڑھے آٹھ بجے صبح تک ،3جون کو 11کے وی صابرہ،ٹیوب ویل،قصبہ مڑل،سب جیل اورٹی وی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں