وہاڑی ،کروڑوں کی سرکاری زمین واگزار، گودام سیل

وہاڑی ،کروڑوں کی سرکاری  زمین واگزار، گودام سیل

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کی ہدایات پر تحصیلدار وہاڑی نجم عباس سیال نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ملتان روڈ پی ایس او ڈپو کے قریب کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری جگہ واگزار کرالی اور ایک گودام کو سیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ مقام پر مقامی دکاندار کی جانب سے سرکاری زمین پر دیوار بنا کر شیڈ قائم کیا گیا تھا اور قبضے کی کوشش کی جا رہی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں