انسانی سمگلنگ کا اشتہاری ملزم گرفتار

انسانی سمگلنگ کا اشتہاری ملزم گرفتار

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اشتہاری ملزم محمد وقاص کو۔۔

 وہاڑی سے گرفتار کر لیا ہے ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم متعددمقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کے ویزوں کا جھانسہ دے کر 33 لاکھ 60 ہزار روپے وصول کیے تاہم ویزے فراہم نہیں کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں