پولیس نے 5ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے

پولیس نے 5ملزم ناجائز  اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افرادکیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ الپہ پولیس نے ملزم مظہر سے پسٹل مظفر آباد پولیس نے ملزم باقر سے ریوالور قطب پور نے ملزم شاہد سے پسٹل ملزم آصف سے پسٹل اور ممتاز آباد پولیس نے ملزم علی اور قاسم سے پسٹل برآمد کرلئے ۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افرادکیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ الپہ پولیس نے ملزم مظہر سے پسٹل مظفر آباد پولیس نے ملزم باقر سے ریوالور قطب پور نے ملزم شاہد سے پسٹل ملزم آصف سے پسٹل اور ممتاز آباد پولیس نے ملزم علی اور قاسم سے پسٹل برآمد کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں