60گیس میٹرز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لیے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لیے گئے ۔