اشتہاری کو پناہ دینے اور فرار کرانے کاالزام ، ملزم کیخلاف ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر)اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
شاہ شمس پولیس نے اشتہاری مجرم نعمان ریاض کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم حسنین جابر نے اشتہاری کو پناہ دی ہوئی تھی جس نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اشتہاری مجرم کو فرار کرادیا ۔