پولیس سے دست درازی کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی جلالپور پولیس نے کارسرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
پولیس کو ٹریفک وارڈن اسلام الدین نے بتایا کہ دوران ناکہ بندی دعا چوک پر ملزم اکرم وغیرہ نے بدتمیزی کرتے ہوئے کار سرکار میں مداخلت کی ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔