2بچے ورثا ء کے سپرد

2بچے ورثا ء کے سپرد

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 گمشدہ بچے لواحقین کے حوالے کر دئیے گئے 12 سالہ نوران ولد امیر بخش، 11 سالہ امتیاز ولد شاہ بیگ کو کچھ روز قبل تھانہ سیتل ماڑی سے حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 گمشدہ بچے لواحقین کے حوالے کر دئیے گئے 12 سالہ نوران ولد امیر بخش، 11 سالہ امتیاز ولد شاہ بیگ کو کچھ روز قبل تھانہ سیتل ماڑی سے حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں