جعلی کھاد تیار کرنیوالے ملزم قانون کے شکنجے میں آگئے
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے فرٹیلائزر ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔
مظفر آباد پولیس کو محکمہ زراعت آفیسر اسد اللہ نے بتایا کہ دوران چیکنگ ٹیم کے ہمراہ گودام کو چیک کیا تو ملزم ابرار حسین ، شہزاد ، اشفاق ، اعظم ، فیاض اور امتیاز جعلی کھاد کی تیاری میں مصروف عمل پائے گئے ملزموں کے قبضے سے جعلی کھاد کے 100بیگ نا مظفر آباد پولیس کو محکمہ زراعت آفیسر اسد اللہ نے بتایا کہ دوران چیکنگ ٹیم کے ہمراہ گودام کو چیک کیا تو ملزم ابرار حسین ، شہزاد ، اشفاق ، اعظم ، فیاض اور امتیاز جعلی کھاد کی تیاری میں مصروف عمل پائے گئے ملزموں کے قبضے سے جعلی کھاد کے 100بیگ نائٹرو فاس کے برآمد ہوئے ۔
ئٹرو فاس کے برآمد ہوئے ۔