اوپن یونیورسٹی :پہلی بار ایف ایس سی سائنس پروگرامزشروع

اوپن یونیورسٹی :پہلی بار ایف  ایس سی سائنس پروگرامزشروع

ملتان (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پہلی بار فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت ایف ایس سی پری میڈیکل اور۔۔۔

 ایف ایس سی پری انجینئرنگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نئے تعلیمی سیشن کے داخلوں کا آغاز یکم جولائی سے متوقع ہے ۔اس اقدام سے ایسے ہزاروں طلبہ کو فائدہ پہنچے گا جو مختلف وجوہات کی بنا پر روایتی کالجوں میں داخلہ لینے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں