ملزموں کی 2 لڑکوں سے زیادتی ، مقدمات درج

ملزموں کی 2 لڑکوں سے زیادتی ، مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے زیادتی کے الزام میں چار ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

قطب پور پولیس کو رمضان نے بتایا کہ ملزم اسماعیل عرف بھگا صفائی کے بہانے لے گیا اور ڈرادھمکاکر زیادتی کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں دیں۔ گلگشت پولیس کو طاہر نے بتایا کہ میرے بیٹے کو ملزم نامعلوم مقام پر لے گئے اور چھری دکھاکر عثمان نے زیادتی کرتا رہا اور عثمان و عنصر تھپڑمارتے ہوئے ویڈیو بناتے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں