کہروڑپکا:منشیات فروش گرفتار، 1 کلو چرس برآمد
کہروڑپکا(نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 1 کلو چرس برآمد۔
تفصیل کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر سواری کے انتظار میں کھڑے منشیات فروش سجاد عرف ڈاڈی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضے سے شاپر میں چھپائی گئی ڈارک براون 1080گرام چرس برآمد کرلی ملزم سجاد عرف ڈاڈی کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جا رہی ہے۔