قمر الدین خان گاڈی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ، نماز جنازہ ادا

قمر الدین خان گاڈی ایڈووکیٹ  انتقال کر گئے ، نماز جنازہ ادا

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)رضوان خان گاڈی ایڈووکیٹ، عمران خان گاڈی اور ارسلان خان گاڈی کے والد قمر الدین خان گاڈی انتقال کر گئے۔۔۔

 نماز جنازہ آبائی گاؤں احمد کوٹ میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں وکلاء، اساتذہ اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔۔مرحوم کی رسم قل خوانی 9 جولائی صبح 9 بجے ان کے آبائی گاؤں احمد کوٹ میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں