6ملزموں پر مقدمات
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے اور خیانت کے الزام میں 6 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔
پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے اور خیانت کے الزام میں 6 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ عبداللہ شاہ، شفیق، اکرم، فہد علی، نعیم، عمران نے لاکھوں روپے کے بوگس چیک دیئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments