زیادتی، اغوا کے چار مقدمات درج

زیادتی، اغوا کے چار مقدمات درج

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کوٹ ادو کے مختلف تھانوں میں مبینہ زیادتی، اغوا کے چار الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقے موضع طلائی چھندھرڑ شرقی میں ایک 55 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی اور طلائی زیورات چھیننے کا مقدمہ درج کیا تھانہ محمود کوٹ کے علاقے موضع بدھ میں آٹھ سالہ بچے سے زیادتی مقدمہ درج کیا گیا، جبکہ تھانہ سٹی کوٹ ادو میں 18سالہ لڑکی اور تھانہ قصبہ گجرات میں 14سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کے الگ الگ مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...