موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
ملتان (کرائم رپورٹر) موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
صدر شجاع آباد پولیس نے پولیس موٹرسائیکل سوار شخص عرفان کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی پائی گئی جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments