ن لیگ کی فضل الرحمن پر تنقید افسوسناک:عثمان بادینی
ماہڑہ (نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ میر عثمان بادینی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت ماضی میں مختلف سیاسی مواقع پر۔۔۔
مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتیں کرتی اور ان کی سیاسی بصیرت کو سراہتی رہی، جبکہ آج ان پر تنقید کرنا افسوسناک ہے ۔ انہوں نے آئین، جمہوریت اور پارلیمانی روایات کے تحفظ کیلئے کردار ادا کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments