خانیوال پولیس : وکٹم سپورٹ سسٹم کا قیام

خانیوال پولیس : وکٹم سپورٹ سسٹم کا قیام

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایات پر ڈی پی او آفس خانیوال میں وکٹم سپورٹ سسٹم قائم کر دیا گیا۔

ڈی پی او محمد عابد نے وکٹم سپورٹ سسٹم آفس کا دورہ کرتے ہوئے فراہم کی جانے والی سہولیات، کارکردگی اور متاثرین کو دی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن شاہد رشید اور انچارج وکٹم سپورٹ سسٹم سب انسپکٹر کرن بھی موجود تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...