مہنگائی نے عام آدمی کی مشکلات بڑھا دیں:صدف عادل

مہنگائی نے عام آدمی کی مشکلات بڑھا دیں:صدف عادل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن اور چیئرمین ٹائیگرز فورم چوہدری محمد صدف عادل جٹ ایڈووکیٹ نے۔۔۔

 بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش، بجلی، گیس اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عام آدمی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ متوسط اور غریب طبقے کیلئے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...