ترقیاتی منصوبوں کے سبب بجلی بندش کا شیڈول جاری

ترقیاتی منصوبوں کے سبب بجلی  بندش کا شیڈول جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 17اور18جولائی کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔۔۔

 اس بندش سے 17جولائی کو ملتان سرکل کے 11کے وی پیر بخش مڑل فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے دن تک،11کے وی فیملی فوڈ1اوراولڈ لاڑ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،18جولائی کو 11کے وی صابرہ،ٹیوب ویل،قصبہ مڑل،بوٹے والااورگلزارفیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...