خاتون سے زیادتی، بلیک میل کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی، بلیک میل  کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)زیادتی کا نشانہ بنانے اور بلیک میل کرکے رقم کا تقاضا کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔۔

سیتل ماڑی پولیس کو خاتون نے بتایا کہ میری بیٹی کالج میں پڑھتی تھی جس کی دوستی ملزم سے ہوئی ملزم نے بیٹی کو شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور شادی بیٹی کی دوست سے کرلی بعد ازاں میں نے اپنی بیٹی کی شادی کردی مگر ملزم بیٹی اور داماد کو کال کرکے بلیک میل کرنے لگا اور رقم کا تقاضا کرتے ہوئے وڈیو اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...