بچہ والدین سے ملوادیا

 بچہ والدین سے ملوادیا

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا احسن اقدام 10 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 10 سالہ حسیب ولد کلیم اللہ کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل لیا گیا تھا۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا احسن اقدام 10 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 10 سالہ حسیب ولد کلیم اللہ کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل لیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...