ایس ڈی او معطل کردیا
ملتان(خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر ایس ڈی او سیکنڈسب ڈویژن میلسی فرخ علی شیخ کو معطل کر دیا ہے اور فوری طورپر چیف آفیسر میپکو آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر ایس ڈی او سیکنڈسب ڈویژن میلسی فرخ علی شیخ کو معطل کر دیا ہے اور فوری طورپر چیف آفیسر میپکو آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments