مسافر زیر حراست
ملتان(کرائم رپورٹر)بیرون ملک سے آنے والا شخص ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کر دیا گیا۔
بیرون ملک سے آنے والا شخص ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کر دیا گیا۔ دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے الطاف حسین کو حراست میں لیا جو کرم ایجنسی کا رہائشی تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments