نوسرباز شہری کا موبائل فون لے کر رفو چکر
ملتان (کرائم رپورٹر) شہری کا موبائل لیکر فرار ہونے کے الزام میں پولیس نے نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
بوہڑ گیٹ پولیس کو اویس نے بتایا کہ پل شوالہ دکان پر خریداری کی غرض سے موجود تھا کہ نامعلوم شخص نے کال کرنے کیلئے موبائل مانگا میں نے موبائل دے دیا جو مجھے باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے موبائل لیکر فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments