سپیشل برانچ کی نشاندہی پر منشیات فروش گرفتار

سپیشل برانچ کی نشاندہی  پر منشیات فروش گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

صدر شجاع آباد پولیس نے سپیشل برانچ کی نشاندہی پر منشیات فروش ملزم حسنین کو گرفتار کرکے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...