جلیل آباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جلیل آباد سے نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر) تھانہ جلیل آباد کے علاقے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی۔

ڈبل پھاٹک چوک کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور ورثا کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...