ایک ہی روز دو موٹرسائیکلیں چوری، مقدمات درج
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایک ہی روزمیں 2 موٹرسائیکلیں چوری۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ موضع ہنجرائی مستقل غربی میں کھوہ بخت علی والامسجد کے باہر سے عاشق حسین کی موٹر سائیکل مالیتی 70 ہزارچوری کر لی گئی۔ ۔۔۔
موضع فقیر والی کے رہائشی محمد منیر اپنے کزن صفدرحسین کے ہمراہ سیر و تفریح کیلئے تونسہ بیراج گیاجہاں چور موٹرسائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments