حادثے میں نوجوان کی ہلاکت پر ٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ قائم

حادثے میں نوجوان کی ہلاکت پر ٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ قائم

ملتان (کرائم رپورٹر )بی زیڈ پولیس نے ٹریفک حادثہ میں نوجوان کے جاں بحق اور دیگر کے زخمی ہونے کے الزام میں ٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

 پولیس کو سب انسپکٹر نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ حادثہ کی اطلاع پر نشتر ہسپتال پہنچے تو یاسر وغیرہ بیانی ہوئے کہ شہباز ، غلام فرید سڑک کراس کررہے تھے تیز رفتار ٹرک اوور سپیڈ کی وجہ سے بے قابو ہوکر شہباز پر چڑھ دوڑا جس کی زد میں آکر ہم بھی زخمی ہوئے شہباز خموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا اور ہم معمولی زخمی ہوئے جبکہ ٹرک ڈرائیور جائے وقوعہ پر لوگوں کا ہجوم جمع ہونے پر فرار ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...