بیس بال ملک میں تیزی سے مقبول ہورہا، عطاالرحمن

بیس بال ملک میں تیزی سے  مقبول ہورہا، عطاالرحمن

ملتان (خصوصی رپورٹر)ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان عطاالرحمن خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والے کھیلوں میں بیس بال سرفہرست ہے ۔۔۔

، جس کی بنیادی وجہ گراس روٹ لیول پر منظم انداز میں کام اور کھلاڑیوں کو ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔ انڈر 12 سطح پر کھلاڑیوں کو بہترین کوچز کی زیرنگرانی تربیت دی جائے تو بین الاقوامی سطح پر کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار چین میں منعقدہ انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستان ٹیم کے ملتان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی حریرہ عدنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...