کھلی کچہری کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ،سی پی او

کھلی کچہری کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ،سی پی او

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامع مسجد رشیدیہ ،علاقہ تھانہ لوہاری گیٹ میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کے۔۔۔

 دوران شہریوں کے مسائل سنے ۔سی پی او ملتان صادق علی ڈوگرنے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ اور عوام اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو کم کرنا ہے تا کہ کرائم کنٹرول کرنے میں مدد مل سکے ۔انہوں نے کہا کہ ملتان پولیس کے تمام سینئرافسر نماز جمعہ کے دوران شہر کے مختلف مقامات پر مساجد میں جا کر کھلی کچہری لگا رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...