65گیس میٹر ز کی چیکنگ
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گء۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گء۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments