4میپکو ملازمین معطل
ملتان(خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو آپریشن ملتان سرکل ساجد حسین گوندل نے فرائض میں غفلت پر مختلف سب ڈویژنوں کے چار ملازمین کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو آپریشن ملتان سرکل ساجد حسین گوندل نے فرائض میں غفلت پر مختلف سب ڈویژنوں کے چار ملازمین کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments