آوارہ کتوں کے حملے کمسن بچی سمیت چار افراد زخمی

 آوارہ کتوں کے حملے  کمسن بچی سمیت چار افراد زخمی

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی)ں آوارہ کتوں کے شہریوں پر حملے جاری ، گزشتہ روز کمسن بچی سمیت مزید 4 افراد کو ۔۔

کتوں نے کاٹ کر زخمی کر دیا۔سنجرپور کے رہائشی سید ابرار، 14 سالہ ملک کامران، 9 سالہ سعدیہ اور چک 19 اے کے رہائشی محمد مبین پر آوارہ کتوں نے حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا۔تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...