ڈی پی او کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل حل کرنیکا حکم
بہاولپور (خبر نگار، سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور رانا عبدالوہاب نے شہریوں کے مسائل کے فوری اور ۔۔
میرٹ پر حل کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد کی، جس میں 18 سے زائد شہریوں نے شرکت کرکے اپنے مسائل براہ راست پیش کئے ۔ ڈی پی او نے تمام سائلین کی درخواستیں فرداً فرداً سنیں اور متعلقہ افسران کو فون پر فوری قانونی کارروائی اور بروقت رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments