کلب روڈ پر غیر منظور شدہ 35 دکانیں سیل کر دی گئیں

کلب روڈ پر غیر منظور شدہ  35 دکانیں سیل کر دی گئیں

رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سلمان قیوم شیخ کی ہدایت پر کلب روڈ پر۔۔۔

 غیر منظور شدہ اور غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 35 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زوہیب افضل کی نگرانی میں بلڈنگ انسپکٹر محمد عدنان بشیر نے پلاننگ برانچ اور لینڈ برانچ کے عملے کے ہمراہ کلب روڈ کا دورہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...