طالب علم کا مبینہ طور پر اقدام خود کشی،ہسپتال منتقل

 طالب علم کا مبینہ طور پر اقدام  خود کشی،ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)نویں جماعت کے طالب علم کی مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل ۔۔۔

تفصیل کے مطابق کبیروالاملا کے رہائشی پیپر میں فیل ہونے کے باعث مبینہ طور پر ایک 17 سالہ طالب علم نے خودکشی کی کوشش کی، جس پر ریسکیو 1122 کو فوری اطلاع دی گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمی 17 سالہ شہزاد ولد محمد افضل، سکنہ 12 قطعہ ملا پورکو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔بعد ازاں زخمی طالب علم کو مزید علاج کے لیے سول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...