مصنوعی ذہانت جدید دور کی اہم ضرو رت ، سہیل افضل

مصنوعی ذہانت جدید دور کی  اہم ضرو رت ، سہیل افضل

ملتان(خصوصی رپورٹر)چیف ہیومن ریسورس اینڈ کیرئیر پلاننگ آفیسر میپکومیاں محمد سہیل افضل نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) جدید دور کی اہم ضرورت بن چکی ہے ۔ ۔۔

محکمانہ امور کو مزید مؤثر، تیز رفتار اور معیاری بنانے کے لئے افسر و ملازمین کوAI اورChatgpt کے مؤثر استعمال سے آگاہ کرنا ناگزیر ہے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ AI کے استعمال کے حوالے سے ڈویژن اور ریجنل ٹریننگ سنٹر کی سطح پر خصوصی آگاہی و تربیتی سیشنز کا انعقاد کیا جارہاہے تاکہ بالخصوص ایڈمن کیڈر کے افسر و ملازمین جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے سرکاری خطوط، نوٹنگ اور دیگر دفتری امور کی معیاری ڈرافٹنگ کو مزید بہتر بنا سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...