آئندہ امتحانات میں روایتی پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنیکا اعلان
ملتان(خصوصی رپورٹر)آئندہ امتحانات سے روایتی پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان تفصیل کے مطابق سیکنڈ اینول۔۔
امتحان سے طلبہ کے پرچوں کی آن سکرین مارکنگ کی جائے گی، جس کے تحت تمام ایگزمینرز گھر بیٹھے آن لائن پیپر چیک کر سکیں گے آن سکرین مارکنگ کے نظام سے ایگزمینرز کی جانب سے غلطیوں کے امکانات کم ہوں گے ، جبکہ دور دراز مارکنگ سنٹرز تک پہنچنے میں پیش آنے والی مشکلات بھی ختم ہو جائیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments