انڈسٹریل اسٹیٹ میں محفوظ ماحول کیلئے کوشاں،میاں بختاور
ملتان (لیڈی رپورٹر )انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، صنعتکاروں اور ۔۔۔
کاروباری افراد کے لیے صاف، شفاف، خوبصورت اور محفوظ ماحول کی فراہمی ہمارا ویژن ہے ، ترقیاتی منصوبوں سے صنعتی اسٹیٹ کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر بورڈ آف مینجمنٹ انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان اور صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان میاں بختاور تنویر شیخ نے انڈسٹریل اسٹیٹ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments