14سالہ لڑکے کا اغوا، نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)بستی ملوک پولیس نے 14سالہ لڑکے کے اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
۔پولیس کو فاروق نے بتایا کہ میرا بیٹا علی حسن میری کپڑے کی دکان پر آیا اور واپس گھر کیلئے روانہ ہوگیا شام کو گھر پہنچا تو بیٹا گھر موجود نہ تھا جو گھر پہنچا ہی نہیں تھا جسے بہت تلاش کیا کچھ معلوم نہ ہوسکا مجھے قوی شبہ ہے کہ بیٹے کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments