جلیل آباد ،پولیس نے سیاسی ورکر کوگرفتار کرلیا

جلیل آباد ،پولیس نے  سیاسی ورکر کوگرفتار کرلیا

ملتان ( کرائم رپورٹر) تھانہ جلیل آباد پولیس نے سیاسی ورکر کو گرفتار کرلیا تھانہ منتقل کردیاگیا ۔ پولیس نے عزیز ہوٹل چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ورکر مصعب فیروز کو گرفتار کرلیا جسے تھانہ منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ۔

تھانہ جلیل آباد پولیس نے سیاسی ورکر کو گرفتار کرلیا تھانہ منتقل کردیاگیا ۔ پولیس نے عزیز ہوٹل چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ورکر مصعب فیروز کو گرفتار کرلیا جسے تھانہ منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...